Khalil ur rehman interview about Females Respect. بے شرموں کے پاس دلیل نہیں ہوتی
تو دلیل نہیں ہے ان کے پاس دلیل ہوتی تو میرے سامنے آ کے بیٹھ کے بات کرتی
بات کرنے کی بجاۓ بد تمیزیاں کرتی ہیں یہ جو پینتیس چھتیس فنڈڈ عورتیں ہیں یہ بدتمیزیاں کرتی ہیں
تو بدتمیزیوں میں ان کا خیال تھا میں شاید حمد اللہ ہوں علی احمد ہوں میں شاید ڈاکٹر شاہد مسعود ہوں بھئی اللہ کے فضل سے میں خلیل الرحمٰن قمر ہوں آپ بد تمیزی کریں گی میں دوگنی بدتمیزی کروں گا آپ کے ساتھ
#خلیل الرحمٰن قمر
#KhalilurRehmanQamar
#AghaJarar
#UsamaGhazi

0 Comments