پاکستان کے وفاقی وزیر فواد چوہدری کہتے ہیں کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے میں قانونی سقم موجود ہے، وفاقی کابینہ کو تفصیلی فیصلے کا انتظار ہے۔ جس کے بعد اس پر نظرثانی کی درخواست دائر کی جا سکتی ہے۔ انہوں نے یہ بات وائس آف امریکہ کے علی فرقان کو انٹرویو میں بتائی۔
0 Comments